لاؤڈ اسپیکر تنازعہ: شری رام سینا کے متعدد ...
اشوک نگر تھانے کی پولیس نے شری رام سینا کے کارکنوں کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ صبح 5 بجے شانتی نگر اسمبلی حلقہ کے وویک نگر کے نزدیک ہنومان مندر میں مائک کے ذریعہ ہنومان چالیسا کا پاٹھ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔